...میرے بہت سارے دوست جو کو مختلف جماتوں میں ہیں وہ بڑے فخر کے ساتھ اپنی پارٹی کے بارے میں کہتے ہیں کہ:
ہم لوگ تو ووٹ نواز شریف کو دیتے ہیں چاہے وہ کوئی کھمبا کھڑا کر
دے
ہم لوگ تو
ووٹ بھٹو کو دیتے ہیں چاہے وہ کوئی کھمبا کھڑا کر دے
ہم لوگ تو
ووٹ عمران خان کو دیتے ہیں چاہے وہ کوئی کھمبا کھڑا کر دے
کب تک ہم یہ الفاظ ادا کرتے رہیں گے، ہماری غلامانہ سوچ کب تبدیل ہو
گی
الحمدللہ ہم لوگ ووٹ کسی مولانا مودودی، کسی قاضی حسین احمد کسی منور حسن یا کسی
سراج الحق کو نہیں دیتے ہم ووٹ
اس کے نظریے کو دیتے ہیں ہم ووٹ اس شخص کو دیتے ہیں
جو ہماری فلاح و بہبود کا سوچے، جس کو ہم اپنی مرضی سے کھڑا کریں نہ کہ وہ وڈیرا
یا زبردستی کا میرے ووٹ کا امیدوار نہ ہو، جو ہمارے ساتھ اٹھے بیٹھے کھائے، جو ہم
جیسا ہو جو ہمارا خادم ، غلام ہو ہم اس کے نہ ہو،
پہلی بات یہ کہ جماعت اسلامی نے کبھی کوئی غلط امیدوار کھڑا نہیں کیا لیکن اگر
خدانخواستہ جماعت اسلامی کسی وجہ سے
ایسا کر بھی لے تو جماعت اسلامی کے کارکنان ہی
جان کو آ جاتےہیں اس کو کہتے ہیں، سیاسی، سماجی اور معاشرتی تربیت جو ہمیں
الحمدللہ جماعت اسلامی سے ملی
یہ بات فخر سے کہی جا سکتی ہے کہ جماعت اسلامی چاہے ووٹ کم لے مگر کوالٹی میں
جماعت اسلامی کا کوئی جماعت مقابلہ نہیں کر سکتی اگر کوئی ہے تو سامنے آئے
No comments:
Post a Comment